اترپردیش اسمبلی انتخابات وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے صدر اکھلیش یادو کے لئے کسی آزمائش سے کم نہیں ہیں۔25 سال کی عمر پار کر رہی
سماجوادی پارٹی نے ابھی تک تمام انتخابات ملائم سنگھ یادو کی قیادت میں لڑے ہیں۔یہ پہلا الیکشن ہے جس میں مسٹر اکھلیش یادو پارٹی کا چہرہ ہی نہیں بلکہ سرپرست بھی ہیں۔